اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 حملہ آور فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انصار اللہ کے نشانہ بازوں نے حامضہ گاؤں نے سعودی عرب کے 4 فوجیوں اور قوی گاؤں میں بھی 4 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169